PML-N 10

مسلم لیگ ن کی آئندہ حکو مت آئی تو راولپنڈی سے کہوٹہ مو ٹر وے بنے گی

کہوٹہ (ملک محمو د اخترسے)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ورکر مریم نوا ز اور مسلم لیگ ن کی قیا دت پر مکمل اعتماد کا اظہا ر کرتے ہیں، میاں محمد نواز شر یف، میا ں محمد شہبا زشر یف نے ملک کو تبا ہی سے بچا کر تر قی کی را ہو ں پر گا مزن کیا، پا کستا نی قو م مریم نوا ز کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہے، مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں کہوٹہ میں ریکارڈ تر قیا تی کا م کروائے جو عوام کے سا منے ہیں انشا اللہ اگر مسلم لیگ ن کی آئندہ حکو مت آئی تو راولپنڈی سے کہوٹہ مو ٹر وے بنے گی، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ایکٹو نوجوان رہنما ء ملک زین البدین نے نمائندہ کو تحر یر ی بیا ن دیتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ مریم نوا ز اپنے والد محتر م میا ں محمد نوا ز شر یف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پا رٹی کو سنبھا لیں گی اور آئندہ وزیر اعظم ہونگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں