Raja Zafar-ul-Haq 10

ڈاکٹر محمد عا رف قر یشی کی چیر مین مسلم لیگ ن پا کستان راجہ ظفر الحق سے ملا قا ت

کہوٹہ (ملک محمو د اخترسے)سٹی صد ر مسلم لیگ ن کہوٹہ ڈاکٹر محمد عا رف قر یشی کی چیر مین مسلم لیگ ن پا کستان راجہ ظفر الحق سے ملا قا ت، علاقا ئی سیا سی صو رت حال پر با ت چیت، انشا اللہ آئندہ بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن ریکا رڈ کا میا بی حاصل کرے گی، میاں برادران اور قائد راجہ محمد ظفر الحق کی پا کستا ن کیلئے خد مات قا بل تحسین ہیں، انہوں نے پا کستا ن کو مشکل وقت میں سنبھا لا اور تر قی کی راہوں پر گا مزن کیا، عوام آج دوبا رہ مسلم لیگ ن کے دو ر کو یا د کر رہے ہیں، موجودہ حکو مت عوا م کے مسائل حل کرنے اورسہو لیا ت دینے میں نا کام ہو چکی ہے، ان خیالات کا اظہا ر صد ر مسلم لیگ ن کہو ٹہ ڈاکٹر محمد عا رف قر یشی نے چیر مین مسلم لیگ ن پا کستا ن راجہ ظفر الحق سے ملا قا ت کے بعد کہوٹہ میں صحافیوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ نے اپنے دور میں حلقہ پی پی سا ت اور حلقہ این اے ستا ون میں ریکارڈ تر قیا تی کا م کر وائے، جو قا بل تحسین ہیں انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ن حلقے بھر سے ریکارڈ کا میا بی حاصل کریگی اور ایک مرتبہ پھر بلد یا ت میں ن لیگ میدان مارے گی انہوں نے سوال کا جوا ب دیتے ہوئے کہا کہ میاں برادران اور قائد راجہ ظفر الحق کی پا کستا ن کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چپی نہیں راجہ ظفر الحق کی مخالفین بھی تعریف کرنے پرمجبو ر ہوجاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں