Open court 11

سی پی او راولپنڈی کی کہوٹہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

سی پی او راولپنڈی کی کہوٹہ آمد تھانہ کہوٹہ میں کھلی کچہری کا انعقاد لوگوں کے مساٸل سننے کے بعدحل کرنے کی یقین دہانی کرٶاٸ

سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کا 25 ستمبر بروز جمعہ تحصیل کہوٹہ میں کھلی کچہری کا انعقاد مظلوموں کی آہ و پکار سننے کے بعد مکمل ساتھ دینے اور تمام ساٸلین کے مساٸل حل کرنے کی یقین دہانی کرواٸ میڈیا سے بات کرتے ہوۓ سی پی او کا کہنا تھا کہ شہریوں کو انصاف کی فوری فراہمی میری اولین ترجیح ہے راولپنڈی کی جس تحصیل میں تھانوں میں شہریوں کے ساتھ زیادتی اور ظلم ہو گا ان سب کا ذمہ دار میں ہوں گا اس لیے میری کوشش ہے کہ شہریوں کو جلد سےجلد تادیر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ
کھلی کچہری میں کہوٹہ اور اس سے منسلکہ گاٶں کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت شہریوں نے سی پی او کا شکریہ ادا کیا اوراپنے مساٸل حل ہونے پر حکومت کے اس اقدام کو سراہا شہریوں کا کہنا تھا کہ مستقبل میں بھی ایسی کھلی کچہریاں قاٸم کی جاۓ تاکہ ہمارے مساٸل حل ہو سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں