Kahuta Press Club 14

شفیق قر یشی اور خو رشید قر یشی کی صد ر کہوٹہ پر یس کلب ملک محمو د اختر کے دفتر آمد

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)صد ر نان با ئی ایسو سی ایشن پا کستا ن شفیق قر یشی اور جنر ل سیکر ٹر ی خو رشیدقر یشی کی کہوٹہ آمد، شا ندا ر استقبال کیا گیا، بعد میں شفیق قر یشی اور خو رشید قر یشی کی صد ر کہوٹہ پر یس کلب ملک محمو د اختر کے دفتر آمد، آٹے اور معدے کی قیمتوں نے نان با ئیوں کیلئے مشکل کھڑی کر دی ہے،ہم نان 20اور رو ٹی 15رو پے بھی بیچ کر مشکل سے پیسے پو رے کر سکتے ہیں، مل مافیا نے آٹا بند کر دیا ہے سارا دن تندور مالکان ملوں کے با ہر کھڑے ہو کر واپس آجاتے ہیں، ہمیں سیکرٹر ی خو راک نے کہا تھا کہ ہم آپ کو آٹا مہیاکرینگے مگر ہمیں کو ئی آٹا نہیں مہیا کیا جارہا ہے،پو رے پا کستا ن کے دورے کر رہے ہیں انشا اللہ مشکل وقت میں نا ن بھا ئیوں کے سا تھ کھڑے ہیں، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز صد ر نان با ئی ایسو سی ایشن پا کستا ن شفیق قر یشی اور جنر ل سیکر ٹر ی خو رشید قر یشی نے صد ر پر یس کلب کے دفتر میں صحافیوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ ہم نے17اگست کو ڈی چو ک میں احتجاج کیا اور ہم آئندہ ہفتے کچہری چو ک را ولپنڈی میں پر امن احتجا ج کرینگے، جب تک ہمیں سستا آٹا اور معدہ نہیں ملتا تب تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، حکو مت افغانستان میں فائن آٹا نہ بھیجے تو پاکستان میں وافر مقدا ر میں فائن آٹا ہو، انشا اللہ نان بھائی ایسو سی ایشن پا کستا ن ہر تحصیل ہر شہر ہر گاؤ ں کے بھائیوں کے سا تھ کھڑی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں