breaking news murree 13

اسلا م مخا لف گفتگو پر نابیر حسین کے خلا ف کا روائی کی جائے

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)اسلا م مخا لف گفتگو پر نابیر حسین کے خلا ف کا روائی کی جائے، انتظا میہ فوری نو ٹس لیکر ایسے لو گو ں کو سخت سے سخت سزا دیں تا کہ دو با رہ کو ئی ایسی گستا خانہ گفتگو نہ کر ے، گزشتہ رو ز نابیر حسین نے مجھے فو ن کر کے برا بھلا کہا اور اسلا م مخالف بتا ئیں کی جس پر میں نے اس منع کیا مگر وہ بعض نہ آیا جس کے خلا ف ہم نے متعلقہ اداروں کو درخواست دے دی، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز ہارون الرشید ولد گل محمد، ملک حید ر علی ولد مسکین محمد سمیت دیگر نے تحریر ی بیان دیتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ اسلا م مخا لف گفتگو پر نا بیر حسین کے خلاف سخت سے سخت کا روائی کی جائے اور ایسے لو گو ں کو رو کا جائے تا کہ ملک میں امن قائم رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں