raja waheed.. 11

کہوٹہ شہر کو اگر کو ئی پسماندگی سے نکال سکتے ہیں تو وہ صرف راجہ وحید احمد خان ہیں

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ شہر کو اگر کو ئی پسماندگی سے نکال سکتے ہیں تو وہ صرف راجہ وحید احمد خان ہیں، راجہ وحید احمد خا ن صبح سویرے پا کستا ن تحر یک انصاف کہوٹہ کے مرکزی دفتر میں عوام کی خدمت کیلئے موجود ہوتے ہیں اور عوا م کے مسا ئل حل کرنے کی اپنی پو ری کو شش کرتے ہیں، ہم آئندہ بلدیا تی الیکشن میں راجہ وحید احمد خان کو کہوٹہ کا چیر مین دیکھنا چا ہتے ہیں انشا اللہ راجہ وحید احمد خان کی کا میا بی کیلئے دن رات ایک کر دینگے اور راجہ وحید کو کا میا ب کرا ئیں گے، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا رکنا ن و اہل علاقہ نے ایک سروے رپورٹ میں نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ امید وا ر برائے چیرمین صد ر پی ٹی آئی کہوٹہ را جہ وحید احمد خان کی علاقے اور عوا م کیلئے خدما ت کسی ڈھکی چھپی نہیں، انہوں نے ہمیشہ کو شش کی کہ عوا م کے مسا ئل انکی دہلیز پر حل ہو سکیں، انہوں نے مزید کہا کہ راجہ وحید احمد خان ایک دلیر، قا بل اور غریب پر ور انسا ن ہیں اور علا قے کا دکھ درد رکھتے ہیں، اگر عوام انکو رات کے ایک بجے بھی فو ن کریں اور کا م بتا ئیں تو راجہ وحید نہ رات دیکھتے ہیں نہ دن عوا م کی خد مت کیلئے اپنی پو ری کوشش کرتے ہیں، انہوں کا کہنا تھا کہ اگر کہوٹہ کی کو ئی حالت بد ل سکتا ہے تو وہ صر ف راجہ وحید احمد خا ن ہیں کیو نکہ راجہ وحید احمد خان نے ہر دور میں علا قے کی پسماند گی کے خلا ف آواز اٹھا ئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں