murree-newsmurree 10

کھڈ یو ٹ ذو ہیب وحید ستی کی پو زیشن مضبو ط ہونے لگی

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)امید وار برائے چیر مین یو سی کھڈ یو ٹ ذو ہیب وحید ستی کی پو زیشن مضبو ط ہونے لگی، عوام کی بڑی تعداد نے حمائت کا اعلا ن کر دیا، ذو ہیب وحید ستی ایک نو جوان قا بل اور مخلص انسان ہیں، علا قے کی عوا م سے اچھی طر ح وا قف ہیں، عوام با شعور ہوچکے ہیں اب نئے قیادت کو آگے لائیں گے اور کا میا ب بنا ئیں گے، نوجوان نسل ہی علاقے کی حالت بدلنے کی طا قت رکھتے ہیں، عوا م آئندہ بلد یا تی الیکشن میں ذو ہیب وحید ستی کو علاقے سے ریکا رڈ کا میا بی دلوا ئیں گے، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز یو نین کونسل کھڈیو ٹ کے مختلف علا قوں سے شمریز اختر، حق نوا ز، سلیم ستی، شہزاد، عبد الحق، شان وحید، سلا مت علی نے اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ علاقے کی عوا م مسائل کا شکا ر ہیں، خواتین آج بھی پا نی، بجلی، گیس جیسی بنیا دی سہو لیا ت سے محروم ہیں، تعلیم، صحت کا کوئی حال نہیں، انشا اللہ یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ کے آئندہ چیر مین ذو ہیب وحید ستی ہو نگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں