ppp murree 13

پا کستا ن پیپلز پا رٹی بلدیا تی الیکشن میں کلین سو یپ کریگی

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)پا کستا ن پیپلز پا رٹی بلدیا تی الیکشن میں کلین سو یپ کریگی،پیپلز پا رٹی نے ہمیشہ عوام اور پا کستان کی تعمیر و تر قی کی سیا ست کی اور اپنی جانوں کے نزرانے دیکر ملک کو بچایا، قا ئد ذو لفقا ر علی بھٹو شہید اور بے نظیر بھٹو شہید کی قر بانیو ں کو راء گاہ نہیں جانے دینگے،پاکستان غریب پا کستانیوں کا ہے، سابقہ اورموجودہ حکو متوں نے غریبوں کو دو ٹائم کی روٹی تک سے محروم کر دیا ہے، انشا اللہ اب عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر مخلص قیا دت کا انتخا ب کرینگے اور ملک سے چو روں ڈاکوؤ ں کو بھا گنے پر مجبو ر کر دینگے، پا کستان پیپلز پا رٹی نے اپنے ہر دو ر میں غریب عوا م کو ریلف دیا، پاکستان نے جتنی تر قی پیپلز پارٹی کے دو ر میں کی اتنی کسی کی حکو مت میں نہیں کی، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز ضلعی رہنما ء پا کستا ن پیپلز پا رٹی ایم زرین اعوان نے صحافیوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکو مت نے تبدیلی کا نعرہ لگا کر عوام کو بے وقو ف بنا یا اور ملک کو تبا ہی کے دہانے پر پہنچا دیا، عوا م آج دو ٹائم کی رو ٹی تک سے محرو م ہیں، غریب تبد یلی سرکار کو بد عا ئیں دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں