Raja Rafaqat Hussain 7

مہنگائی کا سلسلہ اسی طر ح جاری رہا تو غریب عوا م گھروں سے با ہر نکلنے پر مجبو ر ہو جائے گی

کہو ٹہ (تحصیل رپو رٹر)عمران خان مہنگائی پر کنٹرول کر یں، تبد یلی سر کا ر نے غریبوں کو جیتے جی مار ڈا لا، مہنگا ئی، بے رو ز گا ری،بجلی گیس کے بلو ں نے غر یبو ں کیلئے زند گی عزاب بنا دی، غر یب غریب تر جبکہ امیر امیر تر ہو رہا ہے، سابقہ حکو متوں پر تنقید کرنے والوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے،عوا م کو بے وقو ف بنا کر ووٹیں لینے والو ں کے اصلی چہرے عوا م کے سامنے آگئے ہیں، مہنگائی کا سلسلہ اسی طر ح جاری رہا تو غریب عوا م گھروں سے با ہر نکلنے پر مجبو ر ہو جائے گی، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز صد ر یو تھ ونگ مسلم لیگ ن کہو ٹہ راجہ رفا قت حسین جنجو عہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ چو ر چو ر کا نعر ہ لگانے والے خو د چو ر نکلے، میاں برادران نے حقیقی خادم بن کر عوام کی خد مت کی جو آج عوا م یا د کر رہے ہیں، انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن میں ایک غریب آدمی کا جینا عزاب بن چکا ہے، لو گ بے بس ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں