Sajjad Hussain Satti 7

یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ کی عوا م میرے سا تھ ہیں،سجاد حسین ستی

کہو ٹہ (تحصیل رپو رٹر)یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ کی عوا م میرے سا تھ ہیں، عوام کی خد مت کا سلسلہ اپنی آخر ی سا نس تک جا ری رکھوں گا،تحریک انصا ف نے عوام کو جھو ٹے خواب دیکھا کر بے وقو ف بنا یا، عوا م موجودہ حکو مت سے تنگ آچکے ہیں، مہنگائی نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے، ہر محکمے میں کر پشن عروج پر ہے، کو ئی پو چھنے والا نہیں، ایم این اے صداقت عبا سی اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد کہوٹہ سے سو تیلی ماں جیسا سلو ک بند کر یں اور کہوٹہ کی عوا م کو سہو لیا ت میسر کر یں، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز سابق چیر مین و امید وا ر برائے چیر مین سجاد حسین ستی نے صحافیو ں کو بیا ن دیتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ کہوٹہ میں جتنے بھی تر قیا تی کا م ہو ئے وہ مسلم لیگ ن کے دو ر میں ہوئے اس کے بعد آج آڑھائی سا ل گز ر گئے کو ئی کا م نہیں ہو ا، مسلم لیگ ن کے لگا ئے گئے منصو بوں پر پی ٹی آئی اپنی تختیا ں لگا کر کا ر کر دگی بنا نے کی کوشش کر رہی ہے، انشا اللہ عوا م بلد یا تی الیکشن میں شیر کے نشا ن پر مہر لگا کر تبد یلی سر کا ر کو خیر آباد کہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں