Abdul Haman Khattar 6

پچھلے 2سا لوں سے علاقے میں کوئی تر یا تی کا م نہیں ہوا،عبد الر حمان کھٹڑ

کہو ٹہ (تحصیل رپو رٹر)مو جو دہ حکو مت عوا م کو ریلف دے، عوا م مشکل ترین زند گی گزا ر رہے ہیں، پچھلے 2سا لوں سے علاقے میں کوئی تر یا تی کا م نہیں ہوا، جو سوالیہ نشا ن ہے، عوا م اور علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنی جدو جہد جا ری رکھو ں گا، منتخب عوامی نمائندو ں سے مطالبہ کرتاہوں کہ آپ کو کہوٹہ کی عوا م نے ریکا رڈ ووٹ دیئے اورکا میا ب بنا یا آپ دیگر دو سرے علاقوں میں کا م کروانے کے بجائے اپنے علاقے کہوٹہ کی عوا م کے مسا ئل حل کر یں، ان خیالات کا اظہا ر گزشتہ رو ز امید وا ر برائے جنر ل کو نسلر عبد الر حمان کھٹڑ نے نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ کہوٹہ گرلز ہائی سکو ل تا الفلاح بنک با ئی پا س کا افتتا ح ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کیا اور کہا کہ یہ منصوبہ15دن میں مکمل ہو گا مگر آج کئی پندرہ دن گز ر گئے اس پر کو ئی کام نہیں ہوا اسی طر ح کہوٹہ تحصیل براستہ محلہ کھٹڑا چونگی با ئی پا س کی بھی بری حالت ہے، اس با ئی پا س کو بھی بنا نے کیلئے کئی وعدے کیئے گئے مگر وہ وعدے وفا نہ ہو سکے، روزانہ سینکڑوں گاڑیاں ان راستوں سے گزرتی ہیں اور نئی گاڑیا ں تباہ ہو چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں