Indus College Kahuta Campus 19

انڈ س کالج کہوٹہ کیمپس

کہو ٹہ (تحصیل رپو رٹر)انڈ س کالج کہوٹہ کیمپس میں کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل کرتے ہوئے طلباء و طا لبا ت نے اپنی پڑھائی کا آغا ز کردیا، گزشتہ رو ز پنجاب بھر کی طر ح کہوٹہ میں بھی کالجز اور سکو ل کھل گئے،جس کے بعد انڈس کالج کہوٹہ کیمپس نے بھی کرونا ایس اؤ پیز پر عمل کرتے ہوئے بچوں اور بچیوں کی کلاسیں شرو ع کر دی، کالج کی جانب سے طلبا ء و طا لبا ت کو کرو نا کے حوالے سے بر یفنگ اور ایس اؤ پیز پر سختی سے عمل درآمد کر وایا جا رہا ہے،تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رو ز انڈس کالج کہوٹہ کیمپس گر لزکے ڈائر یکٹر ملک عنا ئت اور انڈس کالج کہوٹہ بوائز کے ڈائر یکٹر آصف غوری نے بتا یا کہ الحمد اللہ انڈس کالج کہوٹہ نے کرونا ایس اؤ پیز پر عمل کرتے ہوئے کلا سیز کا آغا ز دیا ہے اور کرونا ایس اؤ پیز پر سختی سے عمل درآمد کر وا یا جا رہا ہے انہوں نے بتا یا کہ انڈس کالج کہوٹہ نے دوران لا ک ڈاؤ ن آن لائن کلا سیز لگا ئی اور طلبا ء و طا لبات کی تعلیم کو جا ری رکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں