Malik Khalid Awan 8

بجلی، گیس، پا نی جیسی بنیا دی سہو لیات سے محرو م

کہو ٹہ ایم این اے صداقت عبا سی اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد یو سی دکھالی کی عوا م کے مسائل حل کریں، ہم سے سو تلی ماں جیسا سلو ک بند کیا جائے، ہمارا قصو ر صر ف اتنا ہے کہ ہم مسلم لیگی تھے، اگر ہمارے سا تھ اسی طر ح سلو ک جاری رکھا گیا تو سڑکوں پر نکلنے پر مجبو ر ہو جا ئیں گے، ہم آج بجلی، گیس، پا نی جیسی بنیا دی سہو لیات سے محرو م ہیں، ہماری سڑکیں کھنڈرات بنی ہو ئی ہیں، مسلم لیگ ن کے دور میں بھی ہمیں زاتی رنجش رکھتے ہوئے نقصا ن پہنچا یا گیا اور علا قے میں کوئی تر قیا تی کا م نہیں ہوا اور اب پی ٹی آئی کی حکو مت نے بھی ہمیں سوائے لو لی پا پ کچھ نہ دیا، ان خیا لات کا اظہا ر امید وا ر برائے چیر مین یو سی دکھالی ملک خالد اعوان آف ڈیرہ ملکاں نے صحافیو ں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ عوا م پانی، بجلی، گیس، سڑ ک، سکو ل جیسی بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م ہیں، ہم عرصہ دراز سے مطالبہ کر رہے ہیں لیکن نہ ہی ایم این اے اور نہ ہی ایم پی اے کو ئی خیا ل آیا، جب فو ن کرتے ہیں تو دونوں شخصیا ت اٹھا نا گہوا رہ نہیں کرتی، اگر ہمارے سا تھ ایسی ہی زیا دتی جاری رہی تو عوام سڑکو ں پر نکلیں گے اور دمادم مست قلند ر ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں