raja yasr 19

مہنگا ئی، بے روز گا ری نے غریب عوام کی کمر تو ڑ کر رکھ دی ،،راجہ یا سر محمو د ستی

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)موجودہ حکو مت عوا م کے مسائل حل کرنے میں بر ی طر ح نا کا م ہو گئی ہے، مہنگا ئی، بے روز گا ری نے غریب عوام کی کمر تو ڑ کر رکھ دی ہے، سبزی فرو ٹ، دا لیں، گھی اور ضرو ریا ت زند گی کی چیزوں کی قیمتیں آسمان سے با تیں کر رہی ہیں نئے پا کستان کا نام لیکر غریب عوا م سے بڑا مذاق کیا گیا، عوا م اب ن لیگ کے دو ر کو یا د کر رہے ہیں، پا کستا ن نے جتنی ترقی مسلم لیگ ن کے دو ر میں کی اتنی آج تک کسی کے دو ر میں نہیں ہو ئی، اگر پا کستا ن کو مزید ایک سال اسی طر ح چلا یا گیا تو پا کستا ن تبا ہی کے دہانے پرپہنچ جائے گا اور غر یب عوام مٹی کے نیچے چلے جا ئیں گے، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز سینئر رہنما ء مسلم لیگ ن و امید وا ر برائے چیر مین راجہ یا سر محمو د ستی نے نمائندہ سے خصو صی با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ کلر چو ک تا چو نگی تک آدھا کلو میٹر سڑک عوا م کیلئے وبا ل جان بنی ہو ئی ہے، تحر یک انصا ف کی حکو مت ایک آدھا کلو میٹر سڑک ایک سال میں نہیں بنوا سکی آگے یہ ملک کیا چلا ئیں گے،اگر ملک اسی طر ح چلتا رہا تو ملک کو تبا ہی سے کو ئی بھی نہیں بچا سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں