raja waheed kahuta 27

را جہ وحید احمد خا ن کی علا قے کیلئے خد مات قا بل تحسین ہیں،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)را جہ وحید احمد خا ن کی علا قے کیلئے خد مات قا بل تحسین ہیں، امید وا ر برائے چیر مین کہوٹہ راجہ وحید احمد خان نے عوام کیلئے اپنے دروازے ہمیشہ کھلے رکھے،عوا م نے جب بھی انکو پکا را تو را جہ وحید احمد خان نے لبیک کہا اور نہ دن دیکھا اور نہ ہی رات دیکھی عوا م کیلئے ہر وقت کا م کیا، انشا اللہ آئندہ بلدیا تی الیکشن میں ہم انکو ریکا رڈ کا میا بی دلوا ئیں گے اور کہوٹہ سٹی کے آئندہ چیر مین وہی ہو نگے، ان خیا لات کااظہا ر گزشتہ رو ز محمد خان، ملک خالد، احمد عبا سی، سمیر ستی، سلطا ن حق نواز، عامر محمو د، حسنین ملک نے نمائندہ کو بیا ن دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ علا قے میں راجہ وحید احمد نے ریکا رڈ تر قیا تی کا م کر وائے جو قا بل تحسین ہیں، ہم راجہ وحید احمد خان کی کامیا بی کیلئے اپنا تن من دھن لگا دیں گے، انہو ں نے مزید کہا کہ اگر کہوٹہ کا کو ئی خا دم ہے تو وہ صر ف را جہ وحید احمد خا ن ہیں، جن کو عوا م نے جب بھی یا د کیا تو انہو ں نے لبیک کہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں