breaking news murree 15

یو نین کو نسل کھڈیو ٹ سے الیکشن ہر صو رت لڑیں گے

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)یو نین کو نسل کھڈیو ٹ سے الیکشن ہر صو رت لڑیں گے، عوا م کی خد مت کرکے دلی سکو ن محسو س کرتے ہیں، علا قے کی حا لت دیکھ دلی افسو س ہو تا ہے، عوا م آج بھی پتھر کی زند گی گزا رنے پر مجبو ر ہیں، نہ پا نی ہے نہ گیس نہ ہی بجلی کا کو ئی سسٹم، علا قے کی تعمیر و تر قی تب تک ممکن نہیں جب تک نئے چہرے سا منے نہ آئیں،انشا اللہ عوا م کی حما ئت حاصل ہے آئندہ بلدیا تی الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا اور کا میا بی کے بعد علا قے کا نقشہ تبد یل کر دینگے، عوا م کو انکے بنیا دی حقو ق انکی دہلیز پر مہیا کرنا ہما را مشن ہے، عوا م کی توا قعا ت سے بڑھ کر عوا م کی خد مت کر ینگے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ممتا ز نوجوا ن قیا دت و ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیت امید وا ر برائے چیر مین ذو ہیب وحید ستی رہنماء مسلم لیگ ن نے نمائندہ سے خصو صی با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ عوا م کے مسا ئل آج بھی اسی طر ح ہیں جس طر ح آج سے پچاس سا ل قبل تھے، دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ہم مسا ئل سے با ہر نہیں آرہے، انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ کا میا بی ہما ری ہو گی اور عوا م کا حق اب عوا م کو مل کر رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں