Case filed 14

پو لیس تھانہ کہوٹہ نے ملک اعزار کے خلا ف مقدمہ درج

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)سو شل میڈیا پر حضر ت ابو بکر صدیق ؓکی شا ن میں گستا خی کرنے پر پو لیس تھانہ کہوٹہ نے ملک اعزار کے خلا ف مقدمہ درج کر دیا، ملزم نے چند رو ز قبل سو شل میڈ یا (فیس بک)پر حضر ت ابو بکر صدیق ؓ کی شا ن میں گستا خی کی اور غلط کمنٹس کیئے، جس کے بعد کہوٹہ کے مذ ہبی حلقے اور علمائے اکرام جن میں ممتا ز عالم دین قا ری عثمان عثمانی،ممتا ز عالم دین ادریس ہاشمی سمیت دیگر نے گستاخ کے خلا ف پو لیس تھانہ کہوٹہ کو در خواست دی اور سخت غم و غصے کا اظہا ر کیا، جس پر پو لیس تھانہ کہوٹہ نے گستا خ ملک اعزا ر کے خلا ف دفعہ 295A-298A-458/20کے تحت مقدمہ در ج کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ چند رو ز قبل حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی شا ن میں گستاخی کرتے ہوئے ملک اعزا ر سا کن بھو ن نے سو شل میڈ یا(فیس بک)پر غلط کمنٹس کیئے، جس کے بعد کہوٹہ کی سیا سی و سماجی شخصیا ت سمیت علمائے اکرام اور عوا م نے سخت غم و غصہ پایا جانے لگے، جس پر کہوٹہ کے مذ ہبی حلقو ں اور علمائے اکرام قا ری عثمان عثمانی، مو لا نا ادریس ہاشمی سمیت دیگر نے پولیس تھانہ کہوٹہ کو در خواست دی، اور اپنے غم و غصے کا اظہا ر کیا، جس پر پو لیس تھانہ کہوٹہ نے گستا خ ملک اعزا ر کے خلا ف دفعہ 295A-298A-458/20کے تحت مقدمہ در ج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں