traffic police kahuta 13

ٹر یفک پو لیس کہوٹہ،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ٹر یفک پو لیس کہوٹہ نے گزشتہ ماہ اگست میں شا ندا ر کا ر کردگی کا مظا ہر ہ کرتے ہوئے 1695گاڑیو ں کو بھاری جرمانے کیئے، مجمو عی طو رپر 543250رو پے قو می خزانے میں جمع کرائے گئے،29گاڑیو ں و مو ٹر سا ئیکلو ں کو تھانے بند کیا گیا، بغیر لا ئسنس چلنے والے 203ڈرا ئیو رو ں کو چالا ن کیئے گئے، بدو ن رجسٹر یشن نمبر پلیٹوں کے خلا ف 192گاڑیو ں مو ٹر سا ئیکلو ں کو بھا ری جرمانے کیئے گئے، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز ٹر یفک انچا رج کہوٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے نمائندہ کو گزشتہ ماہ کی تفصیلا ت بتا تے ہوئے کہا کہ سی ٹی اؤ را ولپنڈی، ڈی ایس پی صدر رو لر جنید محسن کی خصو صی ہدا یا ت پر ہم نے گزشتہ ما ہ اگست میں 1695گا ڑیو ں کے چالا ن کیئے اور مجمو عی طو ر پر 543250رو پے قو می خزانے میں جمع کر وا ئے گئے، بعض نہ آنے والے ڈرا ئیو روں کی 29گاڑیا ں و مو ٹر سا ئیکل تھانے بند کیئے گئے اور بغیر لا ئسنس چلنے والے203ڈرائیو رو ں کے چا لا ن کیئے گئے جبکہ192بدون رجسٹر یشن چالا ن کیئے گئے، اس بہتر ین کا رکر دگی پر عوامی و سما جی حلقو ں نے ٹریفک پو لیس کہوٹہ کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں