The body was found 15

کہوٹہ کے علا قے ہوتھلہ سے نوجوان کی لا ش بر آمد

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ کے علا قے ہوتھلہ سے نوجوان کی لا ش بر آمد، نوجوان کی شناخت ہو گئی، اہل علاقہ کے مطا بق نوجوان کی موت کرنٹ لگنے سے ہو ئی،پو لیس تھانہ کہوٹہ اطلا ع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی،ذرائع کے مطابق نوجوان عمیر علی ولد سرفرا ز خان ساکن بلڑیا جیوڑہ کا رہائشی ہے اور تین دن قبل دوستو ں سے ساتھ گیا تھا جس کے بعد لا پتہ ہو گیا، پو لیس تھانہ کہوٹہ نے لا ش کو پو سٹما رم کیلئے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتا ل کہوٹہ منتقل کر دیا اور اپنی تفتیش کا آغا ز کر دیا، تفصیلا ت کے مطا بق کہوٹہ کے علا قے ہوتھلہ جباں سے نوجوان کی لا ش بر آمد ہو ئی، لا ش کی شنا خت کرنے پر پتہ چلا کہ نوجوان کا نا م عمیر علی ولد سر فرا ز خان سا کن بلڑیا جیو ڑہ کا رہا ئشی ہے، اور گزشتہ تین دن قبل دوستو ں کے ساتھ گیا تھا جس کے بعد لا پتہ تھا، اہل علا قہ کے مطا بق نوجوان کی مو ت کرنٹ لگنے سے ہو ئی، وا قع کی اطلا ع ملتے ہی پو لیس تھانہ کہوٹہ موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل منتقل کر کے تفتیش شرو ع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں