kahuta 13

کہوٹہ پر یس کلب عہدیداران و ممبران کے اعزا ز میں دعو ت کا اہتما م،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ پر یس کلب عہدیداران و ممبران کے اعزا ز میں دعو ت کا اہتما م، عہدیداران و ممبران کی بھر پو ر شر کت،ہم نے صحافت کو بند کمروں سے عوا م تک لا یا، کہوٹہ پر یس کلب علاقے کی تعمیر و تر قی اور عوام کے مسائل اور ظا لموں کے خلا ف اپنی جنگ جا ری رکھے گا، کر پٹ ما فیا، ٹمبر ما فیا، لینڈ ما فیا کے خلا ف اعلان جنگ جا ری ہے، صد ر پر یس کلب ملک محمو د اختر کی زیر نگرانی عوام کے مسائل انکی ترجیح بنیا دوں پر حل کر وا ئیں گے، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز کہوٹہ پر یس کلب کے عہدیدران و ممبران کے اعزاز میں دی گئی دعو ت سے راجہ افشا ر محبو ب ایڈو کیٹ،سر دا ر محمد شفا قت، ملک دانیا ل محمو د، سر دا ر محمد قا سم، راجہ زا ہد تا ج اور دیگر عہدیدران و ممبران نے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رو ز جنر ل سیکر ٹر ی کہوٹہ پر یس کلب راجہ زاہد تا ج کی جانب سے پر یس کلب کے عہدیدران و ممبران کے اعزاز میں شاندا ر دعوت کا اہتما م کیا گیا، دعوت میں پریس کلب کے سینئر ممبرسر دا ر شفا قت، چیر مین راجہ سا جد حسین، سینئر ممبر ملک عامر داؤ د، سینئر ممبر ملک دانیا ل محمو د،سر پرست اعلی ملک شاہد،نا ئب صد ر راجہ امجد، سیکر ٹر ی اطلا عات راجہ تیمو ر، سیکر ٹر ی اطلا عات دوئم عاطف کھٹڑ،نوجوان ممبر پر یس کلب ملک حسنین محمو د، نوجوان ممبر انعام الحق، نوجوان ممبر آصف کلیا می، آڈٹ آفیسر ند یم آزاد، نا ئب صد ر سر دار صداقت،سر دا ر قا سم سمیت دیگر عہدیدران و ممبران نے بھر پو ر شر کت کی، اس موقع پر لیگل ایڈوائز ر راجہ افشا ر محبو ب ایڈو کیٹ نے کہاکہ کہوٹہ پر یس کلب عوا م کے مسا ئل بہتر اندا ز میں اعلی ایوانوں تک پہنچا رہا ہے، کہوٹہ پر یس کلب نے ہمیشہ ذمہ دا رانہ صحافت کی جو قابل تحسین ہے،ملک دانیا ل محمو د نے صد ر کہوٹہ پریس کلب ملک محمو د اختر کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ کہوٹہ پر یس کلب عوا م اور علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے اپنی جدو جہد جا ری رکھے گا، کہوٹہ پر یس کلب ظا لموں کے خلا ف اپنی قلم سے جنگ لڑا تا رہے گا، تقریب میں بھر پو ر شرکت کرنے پر تمام عہدیدران و ممبران کا شکر یہ ادا کرتا ہوں، سر دار محمد شفا قت نے کہا کہ ہم نے گھروں میں بیٹھ کر صحافت نہیں کرنی بلکہ محکموں کے اند ر جا ری ظلم کو روکنا ہے، اور ظا لم لو گو ں کے خلا ف اور مظلوموں کے ساتھ ہیں،راجہ زاہد تا ج نے کہا کہ ہم نے صحافت کو بند کمروں سے نکا ل کر عوا م تک لایا، ہم نے مامے چا چے کی صحافت کا خاتمہ کیا، اس مو قع پر انہوں نے تما م احبا ب کا شکریہ ادا بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں