Timber Theft Mafia 21

کہوٹہ پولیس کی لکڑی چوری وٹمبر مافیاکے خلاف کاروائی, پولیس،،،

کہوٹہ پولیس کی لکڑی چوری وٹمبر مافیاکے خلاف کاروائی, پولیس

لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی لکڑی برآمد, دو ملزمان گرفتار, مقدمہ درج, پولیس

کہوٹہ پولیس نے لہتڑار روڈ پر لوڈ شدہ ٹرک کو روک کر چیک کیا, پولیس

ملزمان ٹرک میں قیمتی لکڑی لوڈ کر کے لیجا رہے تھے, پولیس

ملزمان برآمد شدہ لکڑی کے بابت کوئی لائسنس یا اجازات نامہ پیش نہ کر سکے, پولیس

کہوٹہ پولیس نے دونوں ملزمان انیس احمد اور محمد ایاز کو گرفتار کر لیا, پولیس

ملزمان کے زیر استعمال ٹرک اور مسروقہ لکڑی کو قبضہ میں لیکر تھانہ منتقل کر دیا گیا, پولیس

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائیگا, ایس ایچ او کہوٹہ

گرفتار ملزمان کے انکشاف پر دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،ایس ایچ او کہوٹہ

ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ایچ او کہوٹہ محمد آصف کی سربراہی میں سفیر احمد اے ایس آئی اور پولیس ٹیم نے کی, پولیس

ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین احمد کی ایس ایچ او کہوٹہ اور پولیس ٹیم کو شاباش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں