Assistant Commissioner Kahuta Madam Rabia Sial 27

کہوٹہ نا لو ں میں تغیانی، لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد راستے بند

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ اورگردونواح میں شدید با رش، نا لو ں میں تغیانی، لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد راستے بند، شہر یو ں کو سخت مشکلات کا سا منا، با رش گزشتہ را ت کو لگی اور بغیر کسی وقفے کے شا م تک جا ری رہی، کا روبا ر بند رہے، عوا م گھرو ں تک محدو د ہو گئے، با رش کا پانی لوگو ں کے گھروں اور دو کانو ں میں داخل، لا کھوں روپو ں کا نقصا ن، شہر کی سڑکیں سیلا بی ریلے کی شکل اختیا ر کر رہی تھی، انتظا میہ کی نا قص کا ر کر دگی کا پو ل کھل گیا، با رش کے دوران اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈ م رابعہ سیا ل اور میو نسپل آفیسر مخدو م بلا ل ہمراہ ٹیم مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اور حالا ت کاجائزہ لیتے ہوئے عملے کوبا رش کا پا نی خارج کرنے کے احکا مات صا درفر ما ئے، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ را ت سے لگنے والی با رش نے تبا ہی مچادی، شدید با رش سے کہوٹہ سمیت دیگر علاقو ں میں نا لو ں میں تغیانی آگئی،مختلف علاقوں میں لینڈ سلا ئیڈنگ کی سے متعدد راستے بند ہو گئے جبکہ شہر کی سڑکیں دریا کا منظر پیش کر رہی تھی، نالے بند ہونے کی وجہ سے بارش کا پا نی لو گو ں کے گھروں اور دوکانات میں دا خل ہونے سے لاکھوں رو پو ں کا نقصا ن ہوا، جبکہ اس موقع پر کاروبا ر مکمل بند رہے، شہری اپنے گھروں تک ہی محدود رہے، انتظا میہ ناقص کارکر دگی کی وجہ سے عوا م کو سخت مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑا، جبکہ دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیا ل اور میو نسپل آفیسر مخدو م بلا ل با رش کی صو رت حال کو دیکھتے ہوئے کہوٹہ کے مختلف علاقو ں کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیتے ہوئے عملے کو پا نی خارج کرنے کے احکا مات صا در فر مائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں