Sub Division Pindi Point Murree 20

سہالہ پھا ٹک پر پل کی تعمیر،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ میں تعمیر و تر قی کیلئے سینکڑو ں منصو بوں پر کا م جاری ہے، سہالہ پھا ٹک پر پل کی تعمیر سے نہ صر ف کہوٹہ بلکہ پو رے آزاد کشمیر کے لو گو ں کو فا ئدہ ہو گا، ایم این اے حلقہ این اے 57صداقت علی عبا سی کی خصو صی کا وشو ں سے پل کی تعمیر جلد شرو ع ہو جائے گی، جو کا م ملک کا وزیر اعظم نہ کر سکا وہ ایم این اے صداقت عبا سی نے کر دیا، انشا اللہ عوا م کی مشکلا ت کا خاتمہ اورعلاقے کی تعمیر و ترقی کا ایک نیا دو ر شرو ع ہو گا، کر پٹ ما فیا نے ملک کو کھو کھلا کر دیا، غریب عوا م کے خون پسینے کی کما ئی کی ایک ایک پا ئی وصو ل کی جائے گی، تحریک انصا ف غریبوں مز دوروں کی جما عت ہے، کہوٹہ تحر یک انصا ف کا قلعہ ہے اوررہے گا، ان خیا لات کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف تحصیل کہوٹہ کے صد ر را جہ خورشید احمد ستی نے گزشتہ رو ز نمائندہ سے خصو صی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ کہوٹہ شہر میں سب سے بڑا مسلۂ پا نی کا تھا اس پر کا م شرو ع ہو گیا اور بہت جلد مکمل ہو جائے گا جس کے بعد عوا م کو پینے کیلئے صا ف پا نی انکی دہلیز پر مہیا ہوگا، انہوں نے مزید کہا کہ کہوٹہ کی مین سڑکوں کی رپیئر نگ کا کا م شروع ہے، عوا م سے کیئے گئے وعدے پو رے کرینگے، سہالہ پھا ٹک پر پل کی تعمیر ایک اہم اقدام ہے، انشا اللہ بہت جلد کہوٹہ میں تعمیر و تر قی کا ایک نیا دو ر شرو ع ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں