Raja Manan Masood 11

کہوٹہ سٹی میں ریکا رڈ تر قیا تی کام شرو ع،،،

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)تحر یک انصا ف کہوٹہ نے کہوٹہ سٹی میں ریکا رڈ تر قیا تی کام شرو ع کر وائے، عوا م کے سب سے بڑے مسائل جن میں با ئی پا س، کلر چو ک تا کلب لا ئن سڑک، وا ٹر سپلا ئی سمیت دیگر تر قیا تی کا م تحر یک انصا ف نے منظو ر کر وا کر شرو ع کر وائے، عوا م سے جو بھی وعدے کیئے گئے وہ ہر صو رت پو رے کرینگے، کہوٹہ شہر کو تر قیافتہ شہروں کے برابر کھڑا کرینگے، سابقہ حکو متو ں نے صر ف ملک کو لو ٹ لو ٹ کر کھا یا، کر پشن کابا زا ر گرم تھا،قائد عمران خان نے قو م کی آنکھیں کھو لی اور ملک کو کر پٹ ما فیا سے بچا یا، انشا اللہ بہت جلد پا کستا ن قائد عمران خان کی قیا دت میں تر قیا فتہ مما لک کے برابر کھڑا ہوگا،با ہر کے لو گ یہا ں کا م کیلئے آئیں گے، ملک سے بے رو ز گا ری، مہنگا ئی کا خاتمہ ہو جائے گا، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز جنر ل سیکر ٹر ی کہوٹہ سٹی پا کستان تحر یک انصا ف را جہ منان مسعو د نے نمائندہ سے خصو صی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ علا قے عوا م کے مسا ئل حل کرنے کیلئے دفتر کھو لا ہے، عوا م کے مسا ئل انکی دہلیز پر حل کر کے دیں گے، پی ٹی آئی کا منشو ر عوا م کو انکا حق دینا ہے، اپنے والد سلطان مسعو د (مرحوم)کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علا قے کی تعمیر و تر قی اورعوام کی خد مت کے سلسلے کو جا ری رکھو ں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں