Sub Division Pindi Point Murree 13

حکو مت نے مشکل وقت پر قا بو پا لیا،،،

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)حکو مت نے مشکل وقت پر قا بو پا لیا، قا ئد عمران خان پا کستانی عوا م کی آخری امید کی کرن ہیں، عمران خان وہ لیڈر ہیں جنہوں نے اپنی زند گی پا کستا ن اور پا کستا نی عوا م کیلئے وقف کر دی ہے، انشا اللہ تحر یک انصا ف نے الیکشن سے قبل جو بھی عوام سے وعدے کیئے وہ ہر صو رت پو رے ہو نگے اور پا کستا ن جس کیلئے بنا تھا اس لا ئق بنائیں گے، میا ں برادران نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا، کر پٹ ما فیا نے ملک کو لو لو ٹ کر کنگلا کر دیا، پا کستان کو تحر یک انصا ف کی حکو مت نے سنبھا ل لیا ہے، بے شما ر مشکلا ت اورکر پٹ ما فیا کا سا منا کر کے عمران خان نے سچے پا کستا نی ہونے کا ثبو ت دیا، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیت و چیر مین تحریک اتحاد پا کستا ن نا صر نزیر ستی رہنماء پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ نے نمائندہ کو بیا ن دیتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ اب کرپٹ ما فیا کا سو رج غرو ب ہو چکا، چو رو ں اور ڈا کوؤ ں سے ایک ایک پا ئی کا حسا ب لیا جائے گا اور ملک کی لو ٹی ہو ئی دو لت کو دوبا رہ پا کستا ن میں لا ئیں گے، عوا م صبر کریں، انشا اللہ جلد تحر یک انصا ف خو شخبر ی دے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں