news long 13

یو نین کو نسل کھڈیو ٹ کی عوا م کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کیئے

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)یو نین کو نسل کھڈیو ٹ کی عوا م کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کیئے، ن لیگ کی حکو مت میں کرو ڑو ں رو پو ں کے علا قے میں ترقیا تی کا م کر وائے اور علاقہ عوا م کے بڑے بڑے مسلئے حل کیئے، عوا م کی تواقعات سے بڑھ کر کا م کیا اور آئندہ بھی عوا م کی تو ا قعات سے مزید بڑھ کر کا م کرو نگا، عوا م کیلئے چو بیس گھنٹے اپنے دفتر میں حا ضر ہو ں، عوا م کی مشکلا ت کو حل کر کے سکو ن محسو س کرتا ہوں، مخا لفین کی تنقید سے حو صلے مزید بلند ہوتے ہیں، عوا م کے سا تھ اور اللہ تعا لی کے فضل و کر م سے آئندہ بلد یا تی الیکشن میں بھی کا میا بی ہما رے قدم چو مے گی، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز سابق چیر مین یو سی کھڈ یو ٹ و امید وار برائے چیر مین سجا د حسین ستی نے نمائندہ سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں کا کہنا تھا کہ اپنے دو ر میں اپنی جیب سے لا کھو ں رو پو ں کے کا م بھی کر وائے، عوا م اور علا قے کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن کو شش کی، انشا اللہ یہ عوا م کی خد مت کا سفر اپنی آخر ی سا نس تک جا ری رہے گا، مخا لفین چا ہے جو مرضی کر لیں،عوا م کا خادم تھا ہوں اور رہو ں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں