Opening kahuta 11

راجہ منان مسعو د کے دفتر کا گزشتہ رو ز افتتا ح کر دیا گیا

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)جنر ل سیکر ٹر ی پی ٹی آئی راجہ منان مسعو د کے دفتر کا گزشتہ رو ز افتتا ح کر دیا گیا، افتتا حی ایم این اے صداقت علی عباسی، چیر مین آر ڈی اے طا رق محمو د مرتضی، تحصیل صد ر پی ٹی آئی راجہ خو رشید احمد ستی، جنر ل سیکر ٹر ی پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ راجہ الطا ف حسین ، فو کل پر سن کرنل (ر)ظفر عبا سی،یو تھ ونگ کے سینئر رہنماء سر دا ر ارشد مجید سمیت دیگر عہدیداران نے کیا، افتتا حی تقر یب سے ایم این اے صداقت علی عبا سی نے کہا کہ عوا م کی خد مت کر رہے ہیں، حلقے میں سینکڑو ں منصو بو ں پر کا م ہو رہا ہے، سہا لہ پھا ٹک پر پل کی تعمیر جلد شرو ع ہو جائے گی، تحر یک انصا ف کی حکو مت نے عوا م سے جو بھی وعدے کیئے وہ ہر صو رت پو رے ہو نگے، کہوٹہ کی عوا م کے مسا ئل سے اچھی طر ح واقف ہوں، ٹھکیدارو ں کو ہدایا ت کی ہے کہ جلد سڑکوں پر جا ری کام مکمل کیئے جا ئیں،ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ایم این اے صداقت علی عبا سی، چیر مین آر ڈی اے طا رق محمو د مرتضی، تحصیل صد ر راجہ خورشید احمد اور دیگر نے خطا ب کرتے ہوئے کیا، اس مو قع پر فو کل پر سن، سابق چیر مینوں سمیت پا رٹی عہدیدا رو ں و ممبران نے شر کت کی۔ آخر میں جنر ل سیکر ٹر ی پی ٹی آئی کہوٹہ را جہ منا ن مسعود نے تما م احبا ب سمیت ایم این اے صداقت علی عبا سی، چیر مین آر ڈی اے طارق محمود مرتضی، تحصیل صد ر را جہ خو رشید احمد ستی سمیت تما م احبا ب کا شکر یہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں