murree-newsmurree 10

ہم بغیر کسی لا لچ کے عوا م کی خد مت کررہے نا صر نزیر ستی

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے تحر یک اتحا د پا کستا ن اپنی جدو جہد جا ری رکھے گی، حلقہ این اے57اور حلقہ پی پی 7میں آئندہ ہفتے سے تنظیم سا زی شرو ع کر دی جائے گی، علا قے کی عوا م سے کسی قسم کی زیا دتی بر دا شت نہیں کی جائے گی، عوا م کیلئے میر ے دروا زے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں، عوا م کی خد مت کر کے سکو ن محسو س کر تا ہو ں، تحر یک اتحا د بنانے کا مقصد علا قے سے پسماند گی کاخاتمہ اور تعمیر و تر قی کیلئے کا م کرنا ہے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز تحر یک اتحا د پا کستا ن کے چیر مین نا صر نزیر ستی نے نمائندہ سے خصو صی گفتگو کرتے ہوئے کیا، نا صر نزیر ستی کا کہنا تھا کہ ہما ری تحر یک میں نو جوانو ں کی بڑی تعدا د ہے اور ہم بغیر کسی لا لچ کے عوا م کی خد مت کررہے ہیں، انہو ں کا کہنا تھا کہ کرو نا وائر س کی وبا ء کے دو روان سینکڑو ں مستحق افراد تک راشن پہنچایا اور غریبو ں کی مدد کی، انشا اللہ یہ مشن اپنی آخری سا نس تک جاری رہے گا، ظلم و زیا دتی کرنے والو ں کے خلا ف ہم سیسہ پلا ئی کی دیوا ر بن کر کھڑے ہو نگے، مظلو موں کے سا تھ ہیں اور ظا لموں کے خلا ف ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں