Raja Waheed Ahmad Khan 10

کھلی کچہری،،،

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)پی ٹی آئی کہوٹہ عوا م کے مسا ئل حل کرنے کی پو ری کوشش کر رہی ہے، پا کستا ن تحر یک انصا ف کہوٹہ کے مرکزی دفتر کو ٹلی لنک رو ڈ پر صد ر پی ٹی آئی راجہ وحید احمد خان رو زا نہ کی بنیا د پر کھلی کچہری لگا رہے ہیں، اور عوا م کے مسا ئل انکی دہلیز پر حل کر وا رہے ہیں، ایم این اے صداقت علی عبا سی اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے عوا م سے جو بھی وعدے کیئے وہ ہر صو رت پو رے ہو نگے، عوا م کی تواقعات سے بڑھ کر انکی خد مت کرینگے، تحر یک انصا ف کی حکو مت نے مشکل وقت پر قا بو پا لیا، بہت جلد عوا م کو خو شخبر یاں ملیں گی، ان خیالات کا اظہا ر گزشتہ رو ز پا کستا ن تحر یک انصا ف کہوٹہ کے نا ئب صدر و سیا سی و سماجی شخصیت سر دا ر مظہر نے نمائندہ سے خصو صی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ سابقہ حکو متو ں نے صر ف اس ملک کو لو ٹ لو ٹ کر کھا یا، ہر شعبے میں کرپشن کی، عوا م اور ملک کو تبا ہی کے دہانے پر پہنچا دیا تھا، مگر اب تحر یک انصا ف نے ملک کو مشکل وقت سے نکا ل کر تر قی کی راہوں پر گا مزن کر دیا ہے، انشا اللہ مشکل وقت ختم ہو چکا، بہت جلد عوا م سے کیئے گئے وعدے پو رے ہو نگے،ملک میں بہران ہونے کے با وجو د کہوٹہ میں سینکڑو ں تر قیا تی منصو بو ں پر کا م جاری ہے جو ایم این اے صداقت علی عبا سی اور ایم پی اے را جہ صغیر احمد کی کا وشیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں