accident kahurta 9

کہوٹہ سبزواری مو ڑ، ٹر ک نے نوجوان کچل دیا،،،

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ سبزواری مو ڑ، ٹر ک نے نوجوان کچل دیا،نوجوان جانبحق،متعدد افراد زخمی، 5گاڑیوں کو بھی تبا ہ کر دیا، را ولپنڈی سے کشمیر جانے والے تیز رفتا ر ٹر ک نے کہوٹہ سبزواری مو ڑ کے مقا م پر رکشے میں سوار کہوٹہ ٹنگی کے رہا ئشی محمد اسرا ر کو کچل دیا، جبکہ ٹرک کے ٹکرانے سے5گا ڑیا ں بھی تبا ہ ہو گئی، واقعے کی اطلا ع ملتے ہی پو لیس تھانہ کہوٹہ، ٹر یفک پو لیس کہوٹہ، ون ون ٹو ٹو کا عملہ فو ری پہنچ گیا، نوجوان کی لا ش تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل منتقل، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز را ولپنڈی سے کشمیر جانے والا ٹرک نے کہوٹہ سبزواری موڑ کے مقا م پر رکشہ میں سوا ر محمد اسرا ر ولد محمد عبا س سا کن ٹنگی کہوٹہ کو کچل دیا، جبکہ نوجوان مو قع پر ہی جانبحق ہو گیا، ٹر ک ٹکرانے سے تقر یبا5گا ڑیا ں تبا ہ ہو گئی، اور متعدد افراد بھی زخمی ہوئے، جانبحق نوجوان نڑھ کا رہا ئشی تھا اور کہوٹہ ٹنگی میں رہا ئش پزیر تھا اور ریلو ے میں ملا زم تھا،واقعے کی اطلا ع ملتے ہی ٹر یفک پو لیس کہوٹہ،پو لیس تھانہ کہوٹہ، ون ون ٹو ٹو کا عملہ فو ری پہنچ گیا اور لا ش کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتا ل منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں