kahuta-pti 13

کہوٹہ پی ٹی آئی کا ایک اہم اجلاس

کہوٹہ(ملک محمود اختر سے)یونین کونسل بیور میں پی ٹی آئی کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت تحصیل صد ر پا کستا ن تحر یک انصا ف راجہ خورشید احمد ستی منعقد ہوا، جس میں تحصیل جنر ل سیکر ٹر ی راجہ الطا ف حسین، سیکرٹر ی اطلا عا ت و نشر یا ت تظرف ستی، سابق امید وا ر برائے چیر مین سردار رضا، راجہ یوسف، راجہ سلیم، سردار حق نواز،راجہ نسیم،راجہ ظہیر اور دیگر افراد نے شرکت کی، اجلا س سے تحصیل صد ر راجہ خورشید احمد ستی نے کہا کہ آج کی میٹنگ کا مقصد تنظیم سازی ہے، وزیراعظم عمران خان کا یہ نظریہ ہے کرپشن سے پاک پاکستان، اب عوام میں شعور آ گیا ہے مشکل دور ختم ہو گیا ہے جلد پاکستان مدینہ کی ریاست بنے گا۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز کہوٹہ کے علا قے بیو ر میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کا اہم اجلا س منعقد ہوا، اجلا س کی صدارت صد ر پاکستا ن تحر یک انصا ف تحصیل کہوٹہ را جہ خو رشید احمد ستی نے کی، اجلا س میں تحصیل جنر ل سیکر ٹر ی راجہ الطا ف حسین،سیکرٹر ی اطلا عا ت و نشر یا ت تظرف ستی، سابق امید وا ر برائے چیر مین سردار رضا، راجہ یوسف، راجہ سلیم، سردار حق نواز،راجہ نسیم،راجہ ظہیر اور دیگر پا رٹی رہنماؤں اور کا رکنو ں نے شرکت کی۔اس مو قع پر اجلا س سے صد ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کہوٹہ راجہ خورشید احمد ستی نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی میٹنگ کا مقصد تنظیم سازی ہے، وزیراعظم عمران خان کا یہ نظریہ ہے کرپشن سے پاک پاکستان، اب عوام میں شعور آ گیا ہے مشکل دور ختم ہو گیا ہے جلد پاکستان مدینہ کی ریاست بنے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں