Independence Day 28

پا کستا ن ہما ری پہنچان ہے،،،

کہوٹہ (ملک محمو داختر سے)14اگست کا دن ہمیں اپنے آبا اجدا د کی قر با نیو ں کی یا د دلا تا ہے، اس دن ہما رے آبا اجدا د نے بے شما ر قر با نیاں دیکر ملک پا کستا ن حا صل کیا اور ایک اسلا ی ریا ست بنا ئی، پا کستا ن ہما ری پہنچان ہے، آج پا کستا ن دشمنو ں کی نظرو ں میں کا نٹے کی طر ح چب رہا ہے، پا کستا ن پر نہ صر ف پا کستا نیو ں کو بلکہ عالم اسلا م کو پا کستان پر فخر ہے، ہم پا کستا نی عوام اپنے ملک کیلئے کسی قر با نی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، کشمیر پا کستا ن کی شہ رگ ہے اور پا کستان کشمیر کے بغیر نا مکمل ہے، بھا رتی جا رحیت کی بھر پو ر مذ مت کرتے ہیں، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز نوجوان سیا سی و سما جی شخصیت نثا ر احمد ستی فخر یو سی پنجاڑ نے میڈ یا آفس میں نمائندہ سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ 14اگست 1947کو دنیا کہ نقشے پر پا کستا ن بنا اور الحمد اللہ ہما رے آبا اجدا د نے جس ملک کیلئے خواب دیکھا محنت کی،قربانیاں دیں وہ سب ثا بت ہوا اور مسلمانوں کو اپنا ملک نصیب ہوا، پا کستا ن کو بنا نے کیلئے ہما رے آبا اجدا د نے بے شما ر قر با نیا ں دی، 14اگست کا یہ دن ہمیں اپنے آبا اجدا د اور مسلمانو ں کی جدو جہد کی یا د دلا تا ہے، قا ئد اعظم محمد علی جنا ح مسلمانوں کے عظیم لیڈ ر تھے، انہوں نے مسلمانو ں کو نہ صر ف اٹھا یا بلکہ پا کستان کی شکل میں ایک آزاد ملک بنا کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں