Water off 12

15دن سے پا نی بند ہونے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے،،،

کہوٹہ (ملک محمو داختر سے)15دن سے پا نی بند ہونے پر شہری سڑکوں پر نکل آئے، مین سڑک چھنی با زا ر بند کر دی، پا نی دو پا نی دو کہ نعرے، انتظا میہ کو با ر با ر شکا یا ت کی مگر کسی کے سر سے جو ں تک نہ رہنگی، پچھلے15دن سے ہما رے گھرو ں کا پا نی بند ہے، پچھلے 15دن سے شکا یا ت کرکر کے تھک گئے ہیں، پا نی کا مسلۂ جب تک حل نہیں ہوتا تب تک ہم سڑک نہیں کھو لیں گے، پا نی کی لا ئنیں کھود کر چلے جاتے ہیں، کھڈوں میں متعدد افرا د را ت کو گر کر زخمی ہو گئے، ڈی سی اؤ را ولپنڈی ازخو د نو ٹس لیکر ہما ری مشکلا ت کو حل کرا ئیں ورنہ ہم مین پنڈی کشمیر سڑک بلا ک کرنے پر مجبو ر ہو جا ئیں گے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز چھنی با زا ر سڑک بند کرنے والے مظا ہرین نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس مو قع پر امید وا ر برائے چیر مین ملک حسا م محمو د مو قع پر پہنچ گئے، ملک حسا م محمو د نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم غر یب عوا م کے سا تھ ہیں، عوا م کو 15دنو ں سے پا نی نہ دینا افسو س نا ک ہے، انہو ں نے کہا کہ چھنی با زا ر، محلہ اعظم نگر، کلر رو ڈ کی عوام کے سا تھ سو تیلی ماں جیسا سلو ک بند کیا جائے ورنہ عوا م سڑکو ں پر نکل آئیں گے اور پھر دما دم مست قلند ر ہو گا اور اس کی تما م تر ذمہ دا ری انتظا میہ پر عا ئد ہو گی۔انہو ں نے ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے اور عوا م کے مسا ئل حل کرنے کا مطا لبہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں