kahuta dramatic way 27

پو لیس تھا نہ کہوٹہ نے ڈرا ما ئی اندا ز میں گر فتا ر،،،

کہوٹہ (ملک محمو داختر سے)قتل کے مقدمے میں نا مز د ملز م بلا ل سا کن چمبہ کرپا ل کو پو لیس تھا نہ کہوٹہ نے ڈرا ما ئی اندا ز میں گر فتا ر کر لیا،ملز م نے چند ماہ قبل زمین کے تنا زعہ پر ایک شخص کو قتل کر دیا تھا، جس کے بعد پولیس تھا نہ کہوٹہ کو مقد مہ نمبر167میں نا مز د ملز م بلا ل کی تلا ش تھی، گزشتہ رو ز پو لیس تھانہ کہوٹہ نے ملز م کو ڈراما ئی اندا ز میں گر فتا ر کر لیا، اس مو قع پر پو لیس تھا نہ کہوٹہ کے ایس ایچ اؤ مر زا آصف نے کہا کہ جرائم پیشہ افرا د کسی معافی کے مستحق نہیں، جب سے تعینا ت ہو ں بے شما ر اشتہا ری، منشیا ت فرو ش، اور لکڑی چو رو ں کو پکڑ چکا ہوں اور اپنی ڈیو ٹی انتہا ئی احسن طر یقے سے سر انجا م دے رہا ہو ں، عوا م پو لیس سے تعا ون کر ے اور جرائم پیشہ افرا د کی نشا ندہی کرے، پو لیس انکا نا م را ز میں رکھے گی اور علا قے کو جرائم پیشہ افراد سے پا ک کر دے گی، کسی بھی سیا سی دبا ؤ یا سفا رش کے بغیر ہما را عملہ کا م کر رہا ہے، ٹا ؤ ٹ ما فیا کا تھانے سے خا تمہ کر دیا ہے، اپنی ڈیو ٹی جہا ں بھی سر انجا م دی انتہا ئی نیک نیتی اور ایماندا ری سے سر انجا م دی، عوا م کیلئے میر ے در وا زے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں، عوا م برا راست مجھ سے مل سکتے ہیں اور اپنے مسا ئل بیا ن کر سکتے ہیں، بہتر ین کا ر کر دگی پر عوا می و سما جی حلقوں نے ایس ایچ اؤ تھانہ کہوٹہ مر زا آصف کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں