Roads Roads 16

محکمہ ہا ئی وے کی غفلت اور لا پر وا ئی،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)محکمہ ہا ئی وے کی غفلت اور لا پر وا ئی، سڑکیں گھنڈرات بن گئی، کو ئی پو چھنے والا نہیں، لا کھو ں رو پے آفیسران ہڑ پ کر لیتے ہیں جبکہ سڑکو ں کے کھڈو ں میں مٹی ڈال کر عوا م کو بے وقو ف بنا یا جاتا ہے،ہا ئی وے دفتر میں آفیسران مہینے میں کبھی کھبا ر چکر لگا کر تنخوا ہیں لیتے ہیں، عملہ میں سے صر ف ایک یا دو نا ئب قا صد بیٹھے سا را دن آرا م کرتے رہتے ہیں، اگر ان سے پو چھا جائے کہ صا حب کد ر ہیں تو جواب ملتا ہے، را ولپنڈی میٹنگ ہے، چھٹی پر ہیں، شہر یو ں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی اور محکمہ ہا ئی وے کے اعلی آفیسران سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز عوا می شکا یا ت پر نمائندہ نے محکمہ ہا ئی وے کا دو رہ کیا تو آگے ایک سے دو نا ئب قا صد بیٹھے تھے اور صا حب کا پو چھنے پر پتہ چلا کہ وہ را ولپنڈی میٹنگ پر ہیں، عوا می شکا یا ت پر جب سڑکوں کا وزٹ کیا گیا تو سڑکیں کھنڈرات میں تبد یل ہو چکی تھی، شہر یو ں کا کہنا تھا کہ محکمہ ہا ئی وے کبھی کھبا ر سڑکو ں کے کھڈو ں کو مٹی سے بھر کے چلے جا تے ہیں جو با رش کے بعد دو با رہ اپنی حا لت میں آجاتے ہیں شہر یو ں نے کہا کہ لا کھو ں رو پے محکمہ کے آفیسران ہڑ پ کر لیتے ہیں لیکن سڑکوں پر کچھ نہیں لگا تے، انہوں نے ڈی سی اؤ را ولپنڈی اور محکمہ ہا ئی وے کے اعلی آفیسران سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں