It will smell 12

کہوٹہ شہر گند گی میں ڈو ب گیا،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ شہر گند گی میں ڈو ب گیا، را ولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ تنخوا ہ نہ ملنے کی وجہ سے2دنوں سے ہڑ تا ل پر،شہر کی مختلف گلیو ں میں گند گی، مردہ چوہوں اور کیڑے مکو ڑو ں کی بھر مار، بد بو سے شہر یو ں کا جینا محال، عوا م کو سخت مشکلا ت کا سا منا، ڈی سی اؤ را ولپنڈی فو ری نو ٹس لیکر ذمہ دا ران کے خلا ف سخت کا روا ئی کر یں اور شہر کو صا ف کرنے کے احکا ما ت صا در فر ما ئیں، ورنہ عوا م سڑکو ں پر نکلنے پر مجبو ر ہو جائے گی، تفصیلا ت کے مطا بق عوا می شکا یا ت پر نمائندہ نے گزشتہ رو ز کہوٹہ شہر کے مختلف علا قو ں کا دورہ کیا تو شہر کی کو ئی گلی ایسی نہ تھی جہاں گند گی کے انبا ر نہ لگے ہو ں، چند گلیو ں میں مردہ چوہوں کی لا شیں پڑی دیکھا ئی دی جبکہ کیڑے مکوڑو ں کی بھی بھر ما ر تھی، اس مو قع پر نمائندہ نے پتہ کیا تو پتہ چلا کہ را ولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ عملہ کو تنخوا ہ نہ ملنے کی وجہ سے عملہ2دنو ں سے ہڑ تا ل پر ہے، اور شہر یو ں کو گند گی میں چھو ڑ دیا گیا، ہر جگہ گند گی سے شہر یو ں کا جینا محال ہو چکا ہے اور خطر نا ک بیما ریا ں پھیلنے کا خطر ہے، شہر یو ں کا کہنا تھا کہ ہم ڈی سی اؤ را ولپنڈی سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ ذمہ دا ران کے خلا ف سخت کا روا ئی کریں اور عملہ کو سختی سے ہدایات جا ری کریں کہ وہ علا قے کی صفا ئی کریں گند گی کی وجہ سے جینا محا ل ہو چکا ہے اگر نو ٹس نہ لیا گیا تو ہم سڑکو ں پر نکلنے پر مجبو ر ہو جا ئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں