kahuta One Welling 19

ون ویلنگ کرنے والے مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)سی ٹی اؤ را ولپنڈی سید علی اکبر اور ڈ ی ایس پی صد ر رو لر جنید محسن کی خصو صی ہدا یات پر ٹر یفک انچا رج کہوٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے جشن آزا دی 14اگست کے حوالے سے ون ویلنگ کرنے والے مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی کرنے کی تیا ریاں مکمل کر لی،ون ویلنگ کرنے والو ں کے خلا ف ایف آئی آر درج کر کے انکو تھانے بند کیا جائے گا، مو ٹر سا ئیکل ورکشا پو ں پر اگر کو ئی بھی مکینک ون ویلنگ مو ٹر سا ئیکل تیا ر کر تا دیکھا ئی دیا تو ورکشا پ ما لکان کے خلا ف سخت کا روا ئی کی جائے گی اور مقدمہ در ج کیا جائے گا، وا لدین سے بھی گزا رش کرتے ہیں کہ اپنے کم عمر بچو ں کو مو ٹر سا ئیکل کسی صو رت نہ دیں، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ٹر یفک انچا رج انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چو دہ اگست کو منچلوں کے خلا ف کا روا ئی کی تیا ریا ں مکمل کر لی ہیں، جو منچلے مو ٹر سا ئیکل پر ون ویلنگ کرینگے انکو تھانے بند کر کے مقدمہ درج کیا جائے گا اور اگر کو ئی بھی ورکشا پ مکینک کو ئی بھی ون وینگ مو ٹر سا ئیکل تیا ر کرتا دیکھا ئی دیا تو اس کے خلا ف بھی مقدمہ در ج کر کے کا روا ئی کی جائے گی، خر م فیا ض ستی نے مز ید کہا کہ وا لدین سے بھی گزا رش کرتے ہیں کہ خدا را ہ اپنے کم عمر بچو ں کو کسی صو رت مو ٹر سا ئیکل نہ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں