raja waheed kahuta 9

کہوٹہ الفلاح با ئی پا س پر کا م شرو ع ہو گیا

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کر رہے ہیں، پا کستا ن تحر یک انصا ف کے عوا می نمائندو ں نے کہوٹہ کی عوام سے جو بھی وعدے کیئے وہ ہر صو رت وفا ہو نگے، کہوٹہ الفلاح با ئی پا س پر کا م شرو ع ہو گیا،بہت جلد سمیع سی این جی براستہ تحصیل روڈ با ئی پا س پر بھی کا م شرو ع ہو گا، سڑکو ں سمیت عوا م کے مسا ئل حل ہو نگے، عوا م کی خد مت کیلئے چو بیس گھنٹے حا ضر ہو ں اور میر ے دراوازے عوا م کیلئے کھلے ہیں، مخا لفین مختلف پرو پگنڈے کر رہے ہیں مگر وہ ہر منصو بے میں نا کا م ہو نگے انشا اللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی اور پا کستا ن تحر یک انصا ف عوامی خد مت کے سفر کو جا ری رکھے گی، ایم این اے صداقت علی عبا سی، ایم پی اے را جہ صغیر احمد، چیر مین آر ڈی اے را جہ طا رق محمو د مر تضی کا وشو ں سے بہت جلد کہوٹہ کی عوا م کو خو شخبر یں دیں گے، ان خیا لات کااظہا ر گز شتہ رو ز صد ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کہوٹہ و امید وا ر برائے چیر مین راجہ وحید احمد خان نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ بہت جلد عوا م کو انکے بنیا دی حقو ق اور سہو لیا ت انکی دہلیز پر مہیا ہونگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں