murree-newsmurree 10

انشا اللہ چو رو ں اور ڈا کوؤ ں سے ایک ایک پا ئی کا حسا ب لیں گے ملک عا صم اعوا ن

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)قا ئد عمران خان نے مشکل وقت پر قا بو پا لیا، انشا اللہ چو رو ں اور ڈا کوؤ ں سے ایک ایک پا ئی کا حسا ب لیں گے، تحر یک انصا ف کی حکو مت نے مسا ئل پر قا بو پا لیا ہے اب عوا م کو سہو لیا ت اور انکا حق انکو فراہم کرینگے، آئندہ بلد یا تی الیکشن میں تحر یک انصا ف ریکا رڈ کا میا بی حاصل کریگی،ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز پا کستا ن تحر یک انصا ف کے ایکٹو رہنما ء یو تھ ونگ و امید وا ر برائے جنرل کونسلر ملک عا صم اعوا ن نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے ایک سوا ل کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ بلد یا تی الیکشن میں ہر صو رت حصہ لو نگا اور مو ضع بٹا لہ ڈو لیا ں کی عوا م کو انکے بنیا دی حقو ق انکی دہلیز پر مہیا کرو نگا، ڈو لیاں اور بٹا لہ کی عوا م آج بھی پسماندہ ترین زند گی گزا رنے پر مجبو ر ہیں، کا میا بی کے بعد علا قے کی حا لت بد لیں گے، انہو ں نے مزید کہا کہ عمران خان پا کستا ن کی آخر ی امید کی کرن ہیں، قا ئد عمران خان ہی پا کستا ن کو بچا ئیں گے اور تر قیا فتہ مما لک کے برا بر کھڑا کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں