traffic police kahuta 20

ٹر یفک پو لیس کہوٹہ نے گزشتہ ما ہ شا ندا ر کا ر کر دگی،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ٹر یفک پو لیس کہوٹہ نے گزشتہ ما ہ شا ندا ر کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کرتے ہوئے 1094گا ڑیو ں کے چا لا ن کیئے، مجمو عی طو ر پر 374550رو پے قو می خزا نے میں جمع،25گا ڑیو ں کو تھا نے بند کیا گیا،بغیر لا ئسنس چلانے پر105مو ٹر سا ئیکلو ں ڈرا ئیوروں کے خلا ف سخت کا روا ئی کی گئی،بہتر ین کا ر کر دگی پر عوامی و سما جی حلقو ں کا ٹر یفک پو لیس کو زبر دست خرا ج تحسین، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز ٹر یفک انچا رج کہوٹہ خر م فیا ض ستی نے نمائندہ کو تفصیلا ت بتا تے ہوئے کہا کہ ہم نے سی ٹی اؤ را ولپنڈی اور ڈی ایس پی صد ر رو لر جنید محسن کی خصو صی ہدا یا ت پر گز شتہ ما ہ زبر دست کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کیا اور1094گا ڑیو ں کو بھا ری جر مانے کیئے، اور مجمو عی طو ر پر 374550رو پے قو می خزانے میں جمع کروائے اور25گاڑیو ں کو تھانے بند کیا اور 105مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں