Malik Mahmood 32

کہوٹہ پریس کلب،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ پریس کلب علا قا ئی تعمیر و تر قی اورعوا می مسا ئل کے حل کیلئے اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر ے گا، کسی بھی ادا رے کے خلا ف بے بنیا د اور من گھڑ ت خبرو ں اور الز ا مات کی حما ئت نہیں کر ے گا، کا م کرنے کرنے وا لے ادا رو ں کی قلم کیلئے حو صلہ افزا ئی کی جائے گی، بلیک میلنگ کی صحافت کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر نے کیلئے کہوٹہ پر یس کلب کے تما م صحا فی ملکر مقا بلہ کر ینگے، غر یب مظلو م اور کر پٹ ادا رو ں کے ستا ئے لو گ ہما رے پر یس کلب سے را بطہ کر یں ہم انکی آوا ز حکا م با لا تک پہنچا ئیں گے، ان خیا لات کا اظہا ر صد ر کہوٹہ پر یس کلب ملک محمو د اختر نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ صحا فت ایک مقد س پیشہ ہے، اس شیشے کو صیح طر یقے سے استعما ل کر نے والے صحا فی علا قے کے عظیم لو گ ہیں مگر آج افسو س سے کہنا پڑتا ہے کہ 50فیصد ایسے لو گ اس پیشے میں دا خل ہو چکے ہیں جو پرو فیشنل صحا فیوں کیلئے وبا ل جان بن چکے ہیں، مگر کہوٹہ پر یس کلب ان کا لی بھیڑو ں کو بے نقا ب کر کے صحا فت کا لبا س پہن کر انتظا می ادا رو ں اورعوا م کی آنکھو ں میں ریت ڈا ل رہے ہیں ان کا محاسبہ ضرو ر کرینگے، کہوٹہ پر یس کلب کے صد ر ملک محمو د اختر نے مزید کہا کہ ہما رے تما م عہدیدا ر اور ممبر حضرات عوا م اور علا قے کی خد مت کرتے رہیں گے اور تمام صحا فی کا م کرنے والے انتظا می ادا رو ں کی حو صلہ افزائی ضرو ر کرینگے، کر پٹ لو گو ں کو بے نقا ب کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں