murree-newsmurree 6

محکمہ ویسٹ مینجمنٹ کی انتقا می کا روا ئی،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)محکمہ ویسٹ مینجمنٹ کی انتقا می کا روا ئی کی وجہ سے کہوٹہ شہر اور اسکے آس پا س علا قے گند گی میں ڈو ب گئے، ہر طر ف تعفن پھیل گیا، بد بو سے بیما ریا ں پھیلنے کا خطر ہ، بھا ری قسم کے چو ہے، لا ل بیگ اور دیگر خطر نا ک حشرات گھرو ں میں دا خل ہو نے لگے، صر ف با اثر اور ڈنڈا پیر والوں کے علا قو ں کی صفا ئی یقینی بنا ئی جاتی ہے، ان ہی علا قو ں کے ٹا ؤ ٹ ما فیا محکمہ ویسٹ مینجمنٹ کے آفیسران اور ملا زمین کو برے وقت میں بچانے کیلئے سیا سی پشت پنا ئی کرتے ہیں، نالہ مین کلر رو ڈ، کہوٹہ شہر کا محلہ جا مع مسجد، محلہ چا ہات، بیرو ن آڑہ، محلہ چھنی اعوان، پلنگڑی اور شہر کے اندرو ن مین کلر رو ڈ کے نالے گند گی سے الٹ پڑے ہیں، مو سم بر سا ت آچکا ہے، مگر مین نا لو ں کی صفا ئی بھی نہ ہو سکی، عوا می حلقو ں کے مطا بق مو سم بر سا ت میں گند گی پا نی لو گو ں کے گھرو ں اور شہر کے اند ر دو کانا ت میں دا خل ہو جا تا ہے جس سے لا کھو ں رو پو ں کا نقصا ن ہو تا ہے، عوامی حلقو ں نے بتا یا کہ محکمہ ویسٹ مینجمنٹ کو ایک ہفتہ تک فو ن اور تحر یر ی شکا یا ت کریں تو غلطی سے صر ف دن منٹ کیلئے ایک ور کر آتا ہے جو پہلے ٹھنڈے پا نی، چائے بسکٹ کی فر ما ئش کرتا ہے پھر کا م کر تا ہے، عوا می حلقو ں نے مز ید کہا کہ شہر کے اند ر چند علا قے ایسے ہیں جہاں محکمہ با قا عدہ صفا ئی کر تا ہے کیو نکہ وہاں کے با اثر سیا سی لو گ رہا ئش پزیر ہیں مگر جو علا قے سیا سی یتیم ہیں جن کا کو ئی وا لی وا رث نہ ہے یا جو سیا سی عوا م سے ووٹ لیکر دھو کہ دے چکے ہیں ان علا قو ں کے عوا م گنا گو مسا ئل کا شکا ر ہیں جنکی کو ئی سنا ئی نہ ہے، عوا می حلقو ں نے وز یر اعظم پا کستا ن عمرا ن خان، وزیر اعلی پنجا ب عثمان بز دا ر، محکمہ ویسٹ مینجمنٹ کو فو ری ختم کیا جائے اور پرا نہ نظا م بحال کیا جائے ورنہ عوا م اپنے حقو ق کی خا طر سڑکو ں پر آجا ئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں