kahuta Forests 29

جنگلات ملک یا سر چکوال سے کلر سیداں تعینات

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)فرض شنا س بلا ک آفیسر جنگلات ملک یا سر چکوال سے کلر سیداں تعینات، یا درہے کہ بلا ک آفیسر ملک یا سر اس سے قبل پنجا ڑ چو ک چیک پو سٹ پر اپنی ڈیو ٹی سر انجا م دے چکے ہیں، اور دو ران تعینا تی بے شما ر لکڑی چو رو ں کو پکڑا اور بھا ری جرمانے کیئے، انکی جب تک کہوٹہ میں تعیناتی رہی، ٹمبر ما فیا کی نیندیں حرام رہیں، عوا می و سما جی شخصیا ت آج بھی ملک یا سر کے دو ر کو یا د کر رہے ہیں، کلر سیدا ں میں ملک یا سر کی تعینا تی عوامی و سما جی حلقو ں نے خو شی کا اظہا ر کیا اور امید ظاہر کی کہ بلا ک آفیسر جنگلا ت ملک یا سر نے جس طر ح کہوٹہ میں ٹمبر ما فیا کے خلا ف جنگ جا ری رکھی اسی طر ح کلر سیدا ں میں بھی جنگلا ت کے دشمنو ں کو سکون سے نہیں رہنے دیں گے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز کہوٹہ سے ملک حسا م سونا،خالد اعوان، خان شہزا د، ملک حسنین، راجہ تنو یر، چو کپنڈوڑی سے فیصل چوہان، حق نوا ز عبا سی، محمد شمر یز، سلطا ن ستی نے نمائندہ کو بیا ن دیتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ بلا ک آفیسر ملک یا سر ایک بہا در دلیر اور قا بل آفیسر ہیں انہوں نے دورا ن کہوٹہ تعینا تی ٹمبر ما فیا کے خلا ف بڑی جنگ لڑ ی اور بے شما ر ٹر ک، ٹر یکٹر لکڑی سے بھرے پکڑے اور بڑے بڑے ٹمبر مافیا کو پکڑا اور جرمانے کیئے، بعد میں ملک یا سر کا کہوٹہ سے تبا دلہ ہو گیا تھا، اب ملک یا سر چکوال سے کلر سیدا ں تعینا ت ہوئے ہیں عوامی و سما جی حلقوں نے انکی تعیناتی کو خو ش آئند قرا ر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں