Important meeting sessions 9

تنو یر ستی کی کا وشو ں رنگ لے آئی،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے ایکٹو رہنماء تنو یر ستی کی کا وشو ں رنگ لے آئی، یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ میں پی ٹی آئی کی پو زیشن مضبو ط، پا رٹی کی تنظیم کے حوالے سے اہم میٹنگ جلسے کا رو پ دھا ر گئی، کا رکنو ں کی بڑی تعداد میں شر کت، تقر یب سے تحصیل صد ر پی ٹی آئی راجہ خو رشید احمد ستی، جنر ل سیکر ٹر ی را جہ الطا ف حسین سمیت قائدین نے خطا ب کیا، انشا اللہ یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ سنگ سے بلدیا تی الیکشن میں پی ٹی آئی ریکا رڈ کا میا بی حاصل کریگی اور یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ سنگ پی ٹی آئی کا گڑھ بن چکی ہے،تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز پا کستا ن تحر یک انصا ف کے ایکٹو رہنماء تنویر ستی کی کا وشو ں سے یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ میں تحریک انصا ف کی میٹنگ منعقد کی گئی، میٹنگ دیکھتے ہی دیکھتے جلسے کارو پ دھا ر گئی، میٹنگ میں بڑ ی تعدا د میں کا رکنو ں نے شر کت کی، میٹنگ سے تحصیل صد ر را جہ خو رشید احمد ستی، جنر ل سیکر ٹر ی را جہ محمد الطا ف سمیت قائدین نے خطا ب کیا اور پا رٹی کو مزید مضبو ط و فعال بنا نے اور علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے اکھٹے کا م کرنے کا کہا اور اپنے خطا ب میں کہا کہ انشا اللہ پاکستا ن تحر یک انصا ف کو آئندہ بلدیا تی الیکشن میں ریکا رڈ کا میا بی دلا ئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں