traffic police kahuta 11

ٹر یفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن،،،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ٹر یفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن، بغیر کا غذات 5مو ٹر سا ئیکل جبکہ7گاڑیا ں تھانہ کہوٹہ بند، متعدد کو بھا ری جرمانے، قا نو ن کی خلا ف ورزی کسی صو رت بر داشت نہیں، سی ٹی اؤ را ولپنڈی اور ڈی ایس پی صد ر رو لر جنید محسن کی خصو صی ہدایا ت پر ہما را عملہ روزانہ کی بنیا د پر کا روا ئیا ں کر رہے ہیں، پنڈی کہوٹہ رو ڈ کی تعمیر کی وجہ سے ٹر یفک کو کلر رو ڈ براستہ تحصیل روڈ چلا رہے ہیں،اور ٹر یفک مسا ئل کے حل کیلئے کوشش کر رہے ہیں، ان خیالا ت کا اظہا ر گز شتہ رو ز ٹریفک انچا رج کہوٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے نمائندہ کو کا روا ئی کے بعد تفصیلا ت بتا تے ہوئے کیا انہوں نے مز ید کہا کہ شہر یو ں سے درخواست کرتا ہوں کہ ٹر یفک پو لیس سے جتنا ہو سکے تعا ون کریں، ٹر یفک کے حوالے سے اگر کسی بھی شہری کو کو ئی مشکلا ت در پیش ہیں تو وہ مجھ سے برا راست رابطہ کرکے ملا قا ت کر سکتا ہے انشا اللہ اسکی شکایت کا ازالہ ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں