Raja Sohail 23

تا جر برا دری مسا ئل کا شکا ر ،راجہ سہیل

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)تا جران چو کپنڈوڑی کیلئے میر ے در وا زے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں، تا جرو ں کے حقو ق انکی دہلیز پر فرا ہم کرینگے، تا جر برا دری مسا ئل کا شکا ر ہے، مو جو دہ دو ر میں ایک تا جر کی زند گی انتہا ئی مشکل ہے، انشا اللہ انجمن تا جران چو کپنڈوڑی تا جرو ں کے مسائل کو ختم کرنے اور انکے بنیا دی حقو ق انکی دہلیز پر مہیا کرے گی، چو کپنڈوڑی کے تا جروں نے ہمیشہ انتظامیہ کے سا تھ تعا ون رہا ہے اور تا جران کی جانب سے غر یب عوا م کو بھی ریلف ملتا رہا ہے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز صد ر انجمن تا جران چو کپنڈوڑی و ممتا ز سماجی شخصیت راجہ سہیل نے نمائندہ سے خصو صی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہاکہ تا جرو ں کیلئے چو بیس گھنٹے حا ضر ہو ں اور انکے مسائل سے اچھی طر ح وا قف ہو ں، تا جرو ں کے حقو ق اور انکے مسا ئل پر انتظا میہ کے سا تھ با ت چیت کرینگے، کیو نکہ موجو دہ دو ر میں تا جر کا گزر گزا رہ بہت مشکل ہے، چو کپنڈوڑی کے تا جرو ں نے بھی ہمیشہ کلر سیداں انتظا میہ کے سا تھ تعاون ہی کیا اور انتظا میہ کے سا تھ ملکر کا م کیا اور عوا م کو بھی جتنا ہو سکا ریلف دیا، تا جرو ں کے مسا ئل کا خاتمہ اولین تر جیحات ہیں اور تا جر برا دری کیلئے دن رات کا م کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں