breaking news murree 22

مشکل وقت میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کو مضبو ط و فعا ل بنا یا

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)رہنماء پی ٹی آئی تنو یر ستی کی قا بل اور مخلص رہنماء ہیں، انہوں نے مشکل وقت میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کو مضبو ط و فعا ل بنا یا اور علا قے کی تعمیر و تر قی کیلئے جدو جہد کی، ہم پا رٹی عہدیدا را ن سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ یو نین کو نسل کھڈ یو ٹ سنگ میں تنو یر ستی کو جنر ل سیکر ٹر ی بنا یا جائے تا کہ وہ پا رٹی کیلئے مزید خد مات سر انجا م دے سکیں، اگر تنو یر ستی کو جنر ل سیکر ٹر ی کے عہدے پر تعینا ت نہ کیا گیا تو آئندہ بلد یا تی الیکشن میں پی ٹی آئی کو یو سی کھڈ یو ٹ سے سخت نقصا ن کا خد شہ ہے، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز نمائندہ کے سر وے کے دورا ن محمد ابرا ہیم ستی، خان عبد اللہ، حق نوا ز، شیر احمد، گلفرا ز احمد، سعید افضل،شہریا ر محمو د نے نمائندہ کو اپنے خیا لات کا اظہا ر کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ تنو یر ستی ایک نظر یا تی کا رکن ہیں، انکی خد مات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، انکو جنر ل سیکر ٹر ی کا عہدہ دیا جائے تا کہ وہ اپنی خد مات مزید دے سکیں اور پا رٹی اورآئندہ بلد یا تی الیکشن میں تحر یک انصا ف کو کا میا ب بنا ئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں