Married 18

کہوٹہ قا نو ن برا بری کی سطع پر نہیں

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)انتظا میہ کی غفلت حا لیہ صو رت حال کے با وجو د با اثر لو گ شا دی بیا ہ میں 7سے8سو افراد کو سر عا م بٹھا کر کھانے کھلانے لگے، عوا م کی نشا ند ہی کے با وجو د محکمہ آنکھیں بند کر لیتا ہے، 15پر کا لوں پر غلطی سے انتظا می ادارے حر کت میں آتے ہیں مگر اس شکا یت کی رنجش رکھتے ہوئے محکمہ جر م کرنے والے افراد کی مدد کرتا ہے اور اسکے جر م کے خلا ف کا روا ئی کرنے سے گر یزاں ہے، ایک ہفتے کے دو ران متعدد افراد جو با اثر ہیں انہوں نے سا ت سو سے آٹھ سو افراد کو اکھٹا بٹھا کر کھا نا کھلایا اور حکو متی احکا ما ت کی پر وا ہ نہ کی، کیو نکہ چند افراد با اثر ہو نے کی وجہ سے ان پر انتظا میہ ایکشن نہیں لیتی، افسو س اس ملک میں قا نو ن ہے مگر قا نو ن برا بری کی سطع پر نہیں، قا نو ن غر یبو ں پر لا گو اور امیر اس سے مستثنی ہیں عوا می حلقو ں نے اربا ب اختیا ر سے اپیل کی ہے کہ خدا را ہ قا نو ن سب کیلئے برا بر اور انتظا میہ کو سیا سی پشت پنا ئی سے آزا د کیا جائے اورعوا م سے برا بر کی سطع پر سلو ک کرنے کی ہدایت کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں