Symbolic canal jhelum 22

سرائے عالمگیر کےنواحی گاؤں سمبلی نہر سے 22/23سالہ لڑکی کی نعش برآمد

سرائے عالمگیر کےنواحی گاؤں سمبلی نہر سے 22/23سالہ لڑکی کی نعش برآمد ۔۔۔
پولیس موقع پر پہنچ گئی.
اگر کوئی بھائی اس بہن کو جانتا ہیے تو پلیز تھانہ صدر سرائے عالمگیر پولیس اسٹیشن رابطہ کریں ۔
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کریں۔
تصویر صرف نشاندہی کے لئے لگائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں