Incidents of theft 195

جہلم شہر اور گردونواح میں چوری کی وارداتوں میں اضافے عوام شدید پریشان

جہلم شہر اور گردونواح میں کار،موٹر سائیکل چوری،ڈکیتی،چوری،راہزنی ،اقدام قتل جیسی وارداتوں میں اضافے سے عوام شدید پریشان ہے،جہلم علاقہ غیر بنتا جا رہا ہے ہوائی فائرنگ معمول بن گئی ہے ، بے گناہ افراد کے خلاف مقدمات درج ہو رہے ہیں اور جرائم پیشہ عناصر سرے عام دندناتے پھر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں